افغان صوبے میں‌فوجی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ۔ افغان میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 30 مارچ 2016 11:32

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30مارچ2016ء): افغان صوبے میں فوجی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ ہوئی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبے کنٹر میں فوجی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ ہوئی۔

(جاری ہے)

ایمرجنسی لینڈنگ تکنیکی خرابی کے باعث ہوائی تاہم ہیلی کاپٹر میں موجود عملہ اور دیگر افراد محفوظ رہے۔