لاہورہائیکورٹ،سی سی پی او کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری
بدھ 30 مارچ 2016 11:23
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء ) لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق عباسی نے کیس کی سماعت شروع کی توعدالت کے روبرو درخواست گزار اسلم کے وکیل اشتیاق چوہدری نے موقف اختیار کیا کہ عدالت نے لاہور کے تھانہ ڈیفنس بی کے سب انسپکٹر مجاہد کی غیرقانونی حراست سے شہری یونس کو بازیاب کروانے کا حکم دیا لیکن نہ تو شہری بازیاب ہوا اور نہ ہی سی سی پی او لاہور نے کوئی اقدامات اٹھائے لہٰذا عدالت سی سی پی او لاہور کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
عدالت نے سی سی پی او لاہور کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے شہری کو 5 اپریل تک بازیاب کرواکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.