چونیاں، مقا می آڑھتی کو 12لاکھ روپے کا جعلی چک دینے والے ملزم کیخلاف سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

منگل 29 مارچ 2016 19:48

چونیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مارچ۔2016ء)مقا می آڑھتی کو 12لاکھ روپے کا جعلی چک دینے والے ملزم کے خلاف سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی پتو کی کے آڑھتی چو ہدری بلال عا رف نے بیو پا ری ملک نو ر دین کو 12لاکھ رو پے مالیت کا مال دیا جس پر بیو پا ری نے چیک دے دیا آڑھتی چیک کیش کروانے کے لئے بنک گیا تو چیک بو گس اور جعلی نکلا سٹی پو لیس پتو کی نے مدعی چو ہدری بلال عا رف کی درخواست پر ملزم نو ر دین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔