بہاولنگر،قانون نافذ کرنیوالے اداروں ، پولیس کا ضلع بھر میں سرچ آپریشن، 40افراد گرفتار

منگل 29 مارچ 2016 19:47

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مارچ۔2016ء) قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کا ضلع بھر میں سرچ آپریشن 40افراد گرفتار ۔گرفتار افراد میں منشیات فروش اور دیگر جرائم میں ملوث افراد شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گذشتہ رات پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں مشترکہ آپریشن میں ضلع بھر میں مختلف علاقوں سے 40کے قریب افراد جن میں منشیات فروش اور دیگر جرائم میں ملوث افراد شامل ہیں انکو گرفتار کرلیا ذرائع کے مطابق بہاولنگر کے 5سرکل میں رات بھر جاری رہنے والے اس آپریشن میں مشکو ک افراد کو پولیس اور قانون نافذکرنے والے اداروں نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جہاں اس تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :