لا ہور واقعے میں سانگھڑ کے جا ں بحق ہو نے والے 6 افراد کی نما جنا زہ ادا کر دی گئی

منگل 29 مارچ 2016 19:43

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مارچ۔2016ء)لا ہور واقعے میں سانگھڑ کے جا ں بحق ہو نے والے 6 افراد کی نما جنا زہ ادا کر دی گئی ہے 6 میتوں کو لاہور سے روڈ ایمبولینس کے زریعے سانگھڑ منتقل کیا گیا تھا را ت گئے غلام حسین عرف شا نی خا صخیلی اور ان کی اہلیہ شہنا زکی سانگھڑ کے مرکزی عید گا ہ میں ان کی نما ز جنا زی ادا کی گئی جس میں ضلع سانگھڑ کے ڈپٹی کمشنر عمر فا روق بلُو اور ایس ایس پی ڈا کٹر فرخ علی لنجار کے علاوہ شہریوں نے نما ز جنا زہ میں شر کت کی جبکہ منگل کی صبح چا ر افراد کی نما ز جنا زہ سانگھڑ کے نو احی شہر کھڈرو کے گا ؤ ں فقیر جی کھو ئی میں ان کی نما ز جنا زہ ادا کی گئی چا ر افراد میں فیض محمد چا نیو اور ان کی دو بیٹیا ں اور ایک نوا سی شا مل ہے نما ز جنا زہ میں حر جما عت کے خلیفوں اور عوام نے بڑ ی تعداد میں شرکت کی چار افراد کی ہلاکت کے بعد کھڈرو شہر مکمل طور پر بند تھا جب کہ چھ افراد کے جنا زے اٹھا ئے گئے تو رکعت آمیز منا ظر دیکھنے میں آئے گھروں میں صفت ما تم بچ گئی ہر آنکھ اشکبار تھی لو احقین زارو قطار اور بلک بلک کر رورہے تھے ۔