بنوں ،خیبر پختونخوا بار کونسل کی کال پر سانحہ لاہور کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن نے یوم سیاہ منایا

منگل 29 مارچ 2016 19:24

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مارچ۔2016ء) خیبر پختونخوا بار کونسل کی کال پر سانحہ لاہور کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن نے یوم سیاہ منایا ۔

(جاری ہے)

ہائی کورٹ بنچ اور سیشن کورٹ کے احاطے میں سیاہ جھنڈے لہرائے گئے جبکہ معمول کے مطابق وکلاء عدالتوں میں پیش ہُوئے۔اس موقع پر نو منتخب صدر وسیم خان ایڈووکیٹ نے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہُوئے شہریوں کے بلا امتیاز تحفظ کیلئے مناسب اقدامات اورسکیورٹی کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ عنوان :