پاکستان دُنیا کا واحد اسلامی ملک ہے جو نظریے کی بنیاد پر ہمیشہ قا ئم رہنے کیلئے بنا ہے، انتخاب خان چمکنی
منگل 29 مارچ 2016 19:23
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مارچ۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخواہ کے صدر انتخاب خان چمکنی نے کہاہے کہ پاکستان دُنیا کا واحد اسلامی ملک ہے جو نظریے کی بنیاد پر بنا ہے اور ہمیشہ قا ئم رہنے کیلئے بنا ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ ایک تحریک کا نام ہے اور اس تحریک میں ہمارے بزرگوں نے لاتعداد جانی و مالی قربانیاں دے کر پاکستان کی نظریے کی تحفظ کی ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں سے مل کر پاکستان کے استحکام ، سا لمیت اور بقاء کیلئے ہراول دستے کا کردار ادا کریں ۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ پشاور میں پاکستان مسلم لیگ خیبرپختونخواہ کی زیلی طلباء ونگ مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کا استحکام پاکستان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی تنظیم کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین ، چوہدری پرویزالہی اور سیکرٹری جنرل سنیٹر مشاہد حسین سید محب وطن پاکستانی ہے اور اُنکا کردار پاکستان کی تاریخ میں ایمانداری، محب الوطنی اور دیانتداری پر قائم ہے اور اُنہوں نے ہر دور میں پاکستان کی عوام کی خدمت کی بات کی ہے اور آئندہ بھی کرینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.