مشہور چپلی کباب فروش کے قتل کا ملزم پولیس نے گرفتار کر لیا، ڈی پی او مردان

منگل 29 مارچ 2016 17:28

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 مارچ۔2016ء) ڈی پی او مردان فیصل شہز اد نے کہا ہے کہ کسی بھی سیا سی جما عت کی بد معا شی نہیں چلے گی جو سٹیٹ کی رٹ چیلنج کر ے گا ان سے آہنی ہا تھوں سے نمٹا جائیگا پولیس نے راواں ما ہ قتل ہو نے والے مشہو ر چپلی کبا ب فروش طلا محمد کے اندھے قتل کا سراغ لگاکر اصل ملزم کو گرفتا ر کر کے ان کے قبضے سے آلہ قتل بھی بر آمد کر لیا ملزم جنازے میں بھی شریک ہو ۔

ا اس حوالے سے ڈی پی او فیصل شہزاد نے اپنے دفتر میں ڈی ایس پی شمریز خا ن اور مر کزی تنظیم تا جران احسان با چا ،چیمبرآف کا مرس کے صدر ظا ہر شاہ کے ہمراہ پر یس کا نفرنس سے خطاب کے دوران بتایا کہ گز شتہ 7ما رچ کونا معلو م ملزمان نے مایا ر کے مشہو ر چپلی کبا ب فروش کو اس وقت گو لی ما ر کرقتل کردیا جب وہ علی الصبح نما ز فجر کیلئے مسجد جا رہا تھا جس کا مقدمہ مقتول طلا محمد کے بیٹے عالمگیر نے نا معلو م ملزمان کے خلا ف درج کیا تھا جو ہو تی پو لیس کیلئے ایک چیلنج بن گیا جس پر ڈی پی او فیصل شہزاد نے ڈی ایس پی سٹی شمریز خا ن کی قیا دت میں تھانہ ہو تی کے انچا رج مراد خا ن اور ما یا ر چوکی انچا رج شکیل خان پر مشتمل چھا پہ ما رٹیم تشکیل دی جنہو ں نے دن رات محنت کر کے ملز م ساجد ولد حضرت حسین سکنہ ما یا ر کو گرفتار کرلیا انٹا روگیشن کے دوران اس نے اعتراف جرم کیا اور اپنے بیا ن میں پو لیس کو بتا یا کہ وقوعہ سے ایک روز قبل مقتول طلا محمد سے کبا ب خریدنے گیا اور کبا ب فروخت کر نے میں دیرلگنے پر اس سے تکرار ہو ئی اور مقتول نے اسے گا لیا ں دیں تا ہم وہ چپ سا دھ کر واپس چلا گیا اور گا لیو ں کا بدلہ لینے کیلئے دوسرے دن علی الصبح فا ئر نگ کر کے اسے قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

مدعی کے بیٹے نے ملز م کے خلا ف با قا عدہ دعویداری کر دی ہے

متعلقہ عنوان :