حلقہ پی ایس 23 کے ضمنی انتخابات میں کامیاب رکن ضیاء الحسن کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری

منگل 29 مارچ 2016 17:26

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 مارچ۔2016ء) الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی سندھ کے حلقہ پی ایس 23 نوشہروفیروز سے ضمنی انتخابات میں کامیاب رکن ضیاء الحسن کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو حلقہ پی ایس 23 نوشہروفیروز میں ضمنی انتخاب میں کامیاب ضیاء الحسن کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن الیکشن کمیشن نے جاری کر دیا ہے۔