ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ قانون کے برعکس اور بلا جواز ہے ، اسے کالعدم قرار دیا جائے،وزارت داخلہ
منگل 29 مارچ 2016 13:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 مارچ۔2016ء) وزارت داخلہ نے بھی ماڈل گرل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے اپیل ایڈووکیٹ آن ریکارڈ نے سپریم کورٹ میں دائر کی ہے۔
(جاری ہے)
اپیل میں موقف اپنایا گیا ہے کہ کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کو ان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا نوٹس بھیجا گیا۔
ماڈل گرل نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کیخلاف فیصلے کیخلاف وزارت داخلہ میں نظرثانی کیلئے رجوع کر سکتی تھیں تاہم انہوں نے وزارت داخلہ سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ ایان علی نے داد رسی کے حق کو استعمال نہیں کیا۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ قانون کے برعکس اور بلا جواز ہے ، اسے کالعدم قرار دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.