عمران خان سے تعلق اور دوستی پرانی ہے ، پی ٹی آئی میں آنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ‘ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی
منگل 29 مارچ 2016 12:44
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مارچ۔2016ء) گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ عمران خان سے تعلق اور دوستی پرانی ہے ، پی ٹی آئی میں آنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جب عمران خان نے پی ٹی آئی کی بنیاد بھی نہیں رکھی تھی اور وہ صرف شوکت خانم ہسپتال بنانے میں مصروف تھے اس وقت استاد نصرت فتح علی خان ، دلدار پرویز بھٹی کے ساتھ مل کر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ مہم میں ایک ملک سے دوسرے ملک مصروف تھے ۔
انہوں نے کہا کہ میں دوستوں میں برائیاں نہیں ڈھونڈتا ہر آدمی کا اپنا ایک مزاج ہوتا ہے ۔ میرے لئے دوست میں ایک خوبی موجود ہو تو وہ بھی کافی ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پی ٹی آئی کے لئے انہوں جو نغمہ ریکارڈ کرایا تھا اس کا کوئی معاوضہ نہیں لیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.