گلوکارہ فریحہ پرویز کے شوہرٹریفک حادثے میں شدید زخمی
منگل 29 مارچ 2016 12:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مارچ۔2016ء) پاکستان کی معروف گلوکارہ فریحہ پرویز کے شوہر گلوکار نعمان جاوید ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
گلوکار نعمان جاوید گزشتہ رات لاہور میں پیش آنے والے کارحادثے میں شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اتفاق اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں انتہائی نگہداشت کی وارڈ میں رکھا گیا ہے جب کہ ڈاکٹرز کے مطابق گلوکار کو شدید چوٹیں آئی ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
دوسری جانب نعمان جاوید کے دوستوں کا کہنا ہے کہ نعمان جاوید کئی دن سے ذہنی تناوٴ کا شکار تھے جس کے باعث انہوں نے ممکنہ طور پر خودکشی کی کوشش کی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں گلوکارہ فریحہ پرویز اور نعمان جاوید طویل عرصہ دوستی کے بعد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.