دہشت گردی ختم کرکے پر امن پاکستان بنائیں گے۔ وزیراعظم (پارٹ ون )

پیر 28 مارچ 2016 22:12

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 28 مارچ۔2015ء ) وزیراعظم نواز شریف نے دہشت گردی کے خاتمے اور دہشت گردوں کا آکری حد تک پیچھا کرنے کا عزم د ہرایا ہے اور کہا ہے کہ باہمی اتحاد کے ساتھ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جائے گا اور ترقی کا سفر جاری رکھیں گے۔

(جاری ہے)

قوم ے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو پر امن اور مستحکم بنانے کیلئے پورے عزم کے ساتھ آگے بڑھیں گے اور یہ مشن مکمل کریں گے وزیر اعظم نے کہا کہپ پنجاب حکومت کو دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے ضروعی ہدایات جاری کردی گئی ہیں ، میں زخمیوں کی عیادت کی تو ان کا حوصلہ اور عزم دیکھ کر مجھے مزید حوصلہ ملا ہے ۔

متعلقہ عنوان :