تھانہ ویمن پولیس نے خود کشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

پیر 28 مارچ 2016 21:59

اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 مارچ۔2016ء) تھانہ ویمن پولیس نے خود کشی کے لئے اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر خود آگ لگانے والی ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کو پولیس ترجمان نے بتایا کہ تھانہ ویمن پولیس نے پولیس کی مدعیت میں ملزمہ مہرین تبسم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ملزمہ نے گزشتہ روز ستارہ مارکیٹ میں اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی تھی جس کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :