وفاقی حکومت نے دارالحکومت میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤمیں ملوث افراد کے کوائف مکمل کر لیے

گرفتار مظاہرین کیخلاف مقدمات درج کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

پیر 28 مارچ 2016 21:42

وفاقی حکومت نے دارالحکومت میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤمیں ملوث افراد ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) وفاقی حکومت نے دارالحکومت میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤمیں ملوث افراد کے کوائف مکمل کر لیے ہیں اور گرفتار مظاہرین کیخلاف مقدمات درج کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے ممتازقادری کے چہلم میں شریک افراد کو ریڈ زون خالی کرنے کیلئے بارہ سے چوبیس گھنٹے کی مہلت دیدی ٗ توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤمیں ملوث افراد کے کوائف بھی مکمل کر لئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :