اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جنید جمشید پر تشدد کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

پیر 28 مارچ 2016 21:42

اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جنید جمشید پر تشدد کے واقعے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جنید جمشید پر تشدد کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

واقعہ کا مقدمہ جنید جمشید کی درخواست پر ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا جس میں 506 دھمکیاں دینے اور 341 محبوس رکھنے کی دفعات شامل کی گئیں۔یاد رہے گلوکاری چھوڑ کر مذہب کی جانب راغب ہونیوالے اور ملبوسات کے معروف برانڈ کے مالک جنید جمشید پر بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مشتعل ہجوم نے حملہ کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :