اسلام آباد، کانسٹی ٹیوشن ایونیو تمام طر ف سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا

پیر 28 مارچ 2016 21:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مارچ۔2016ء) وفاقی دارلحکومت میں کانسٹی ٹیوشن ایونیو کو تمام اطراف سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے، سیکرٹیریٹ اور پارلیمنٹ ہاوٴس کے گرد پولیس کی بھاری نفری تعینات، اتاترک ایونیو اور ڈی چوک بھی مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مظاہرین کی جانب سے تاحال دھرنا جاری ہے جبکہ فوج ، پولیس اور دیگر قانون نافز کرنے والے ادارے مسلسل مشتعل مظاہرین کو قابو میں رکھنے بارے حکمت عملی کر رہے ہیں

متعلقہ عنوان :