چیئرمین سینیٹ کاپارلیمنٹ لاجز کا دورہ، شیلنگ سے متاثر ہ سینیٹرز اور اہل خانہ کی خیریت دریافت کی

پیر 28 مارچ 2016 19:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 مارچ۔2016ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضار بانی کاپارلیمنٹ لاجز کا دورہ، دھرنے کی وجہ سے کشیدہ صورتحال کے بعدشیلنگ سے متاثر ہونے والے سینیٹرز اور ان کے اہل خانہ کی خیریت دریافت کی ۔

(جاری ہے)

چیئرمین سینیٹ میاں رضار بانی نے گذشتہ رات کی کشیدہ صورتحال کے بعدشیلنگ سے متاثر ہونے والے سینیٹرز اور ان کے اہل خانہ کی خیریت دریافت کی اور اس سلسلے میں خصوصی طور پر پارلیمنٹ لاجز کا دورہ کیا ۔ چیئرمین سینیٹ نے سینیٹرز کے رہائش گاہوں پر جا کر ان سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

متعلقہ عنوان :