اقبال پارک خودکش دھماکے اور معصو م جانوں کے ضیاع پر سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کا گہرے رنج وغم کا اظہار
ذیشان حیدر پیر 28 مارچ 2016 19:52
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 28 مارچ۔2015ء) مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے اقبال پارک لاہور میں ہونے والے خودکش دھماکے اور معصو م جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے اپنے مشترکہ ردعمل میں کہا کہ ملک دشمن عناصر کو پاکستان کی ترقی اور امن برداشت نہیں ہورہا۔دہشت گردی کے واقعات میں بیرونی عناصر خصوصا بھارت کا ہاتھ ہے،دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی ہے،انڈیا کے جاسوس کی گرفتاری کے بعد دھماکہ بہت سے سوالات جنم دے رہاہے۔
ہمارے سیکورٹی اور انٹیلی جنس اداروں کو اپنی فعالیت بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ملی مجلس شرعی کے مفتی محمد خان قادری پروفیسر ڈاکٹر محمد امین،جماعت اسلامی کے ڈاکٹر فرید احمد پراچہ،تنظیم اسلامی کے حافظ عاکف سعید نے اپنے رد عمل میں کہا کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی ہے،انڈیا کے جاسوس کی گرفتاری کے بعد دھماکہ بہت سے سوالات جنم دے رہاہے،دہشتگردانہ اور بزدلانہ کارروائیاں کرنے والے اسلام ،پاکستان اور انسانیت کے دشمن ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.