سانحہ گلشن اقبال کے شہداء آبائے علاقوں میں سپردِ خاک

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 28 مارچ 2016 19:41

قصور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 28 مارچ۔2015ء ) سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور میں شہید ہونے والے نواحی گاؤں بھاگیوال ٹبہ تحصیل چونیاں ضلع قصور کے استخار احمد اور گاؤں پھکھو کی تحصیل چونیاں ضلع قصور کے محمد امجد کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا ، ان کی نماز جنازہ میں ڈی سی او سلمان غنی ، ڈی پی او سید علی ناصر رضوی اور رکن قومی اسمبلی ملک رشید احمد خاں نے ادا کی اور انکے لواحقین سے ہمدردی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے سانحہ گلشن اقبال پارک میں شہید ہونیوالوں کے درجات کی بلند ی کی دعا بھی کی ۔

متعلقہ عنوان :