سانحہ گلشن اقبال پار ک کے زخمیوں میں سے دس کی حالت بدستور تشویشناک ہے ‘ ڈاکٹرز

پیر 28 مارچ 2016 19:12

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خود کش دھماکے کے زخمیوں سے دس کی حالت بدستور تشویشناک ہے ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرز کے مطابق تشویشناک حالت کے پیش نظر دس زخمیوں کو آئی سی یو وارڈ میں رکھا گیا ہے جہاں ان کی زندگی بچانے کیلئے سر توڑ کوششیں جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :