کراچی، داخلہ برائے اُردو دفتری مراسلت کی تربیت کی افتتاحی تقریب کل گی

پیر 28 مارچ 2016 18:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مارچ۔2016ء ) وفاقی اْردو یونیورسٹی اور انجمن ترقی اردو پاکستان کے اشتراک سے ہونے والے” داخلہ برائے اُردو دفتری مراسلت کی تربیت2016“کے حوالے سے دو ماہی دورانیے کے اس تربیتی نصاب کی افتتاحی تقریب بروز منگل 29 مارچ کو شام4:30بجے ڈاکٹر عبدالقدیر سماعت گاہ، ایم ایس سی بلاک گلشن اقبال کیمپس میں ہوگی۔

(جاری ہے)

تقریب کی صدارت صوبائی وزیر تعلیم سندھ نثاراحمد کھوڑو کرینگے۔

متعلقہ عنوان :