متوقع شدید گر می کی لہر ، اموا ت سے بچنے کیلئے تمام اداروں کو یکجا ہو کر کو شش کر نا ہو گی، مہتا ب حسین ڈہر

صور تحا ل سے نمٹنے کے لئے کم از کم تین کنٹرول روم قا ئم کئے جا ئیں گے تما م متعلقہ ادار ے صو ر تحا ل سے عہدہ برا ں ہو نے کے لئے اپنا جا مع منصو بہ ایک ہفتے کے اندر پیش کریں، صوبا ئی وزیر صحت

پیر 28 مارچ 2016 18:56

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مارچ۔2016ء) صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ متوقع شدید گر می کی لہر سے ہونیوالی اموا ت سے بچنے کے لیئے تما م سر کا ر ی و نجی ادا رو ں بشمو ل ہسپتا لو ں ،محکمہ صحت ،ریو نیو ،سیسی کے ایم سی ،واٹر بورڈ ،مقا می انتظا میہ کے اشترا ک اور محکمہ مو سمیا ت کو یکجا ہو کر کو شش کر نا ہو گی ۔

اندیشہ ہے کہ شدید گر می کی لہر مئی اور جو ن میں کرا چی کا ر خ کر سکتی ہے اور صور تحا ل سے نمٹنے کے لئے کم از کم تین کنٹرول روم قا ئم کئے جا ئیں گے اور تما م متعلقہ ادار ے صو ر تحا ل سے عہدہ برا ں ہو نے کے لئے اپنا جا مع منصو بہ ایک ہفتے کے اندر پیش کریں ۔یہ با ت انہو ں نے پیر کے روز ہیٹ اسٹرو ک کے حوالے سے سندھ اسمبلی کمیٹی رو م میں ہو نے والے ایک اجلا س کی صدا رت کر تے ہو ئے کہی ۔

(جاری ہے)

اجلا س میں سیکریٹری صحت ڈاکٹر سعید احمد منگنیجو ،کرا چی کے تما م اضلا ع کے ڈپٹی کمشنر ز،سر کا ر ی ہسپتا لو ں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران ،ڈا ئریکٹر صحت ،ڈائریکٹر جنر ل کا لجز اور دیگر محکمو ں کے متعلقہ افسرا ن نے شر کت کی ۔انہو ں نے کہا کہ اگر زیا دہ تو جہ حفا ظتی اقدا ما ت کی جا نب کی جا ئے تو ہیٹ اسٹرو ک کی اموا ت سے بچنا بے حد آسا ن ہے اور اس سلسلے میں تما م طبی عملے کو ہیٹ اسٹرو ک کے متا ثرہ مر یضو ں کو طبی امدا د دینے کے لئے مختصر دورا نیے کے کو ر س کر وائے جائیں ۔

انہو ں نے کہا کہ بڑ ے پیما نے پر آگہی مہم شرو ع کی جا ئے اور پر نٹ اور الیکٹرو نک میڈیا میں ہیٹ اسٹرو ک سے بچا ؤ کے لئے قا ئم کئے جا نے والے مرا کز کی فہرست بھی شا ئع کی جا ئے ۔انہو ں نے کہا کہ ایسے مرا کز پر پا نی ،ایمبولینس سر وس اور بنیا د ی ادویا ت اور تر بیت یا فتہ عملہ فرا ہم کیا جا ئے تا کہ گر می سے متا ثرہ افرا د کو تر بیتی مرا کز پر طبی امداد دی جا ئے اور زندگی کو بچا یا جا ئے ۔

انہو ں نے یہ بھی تجویز دی کہ مو با ئل سر وس فرا ہم کر نے والی کمپنیو ں کے ذر یعے بڑ ے پیما نے پر گر می سے بچنے سے متعلق ہدا یا ت اور ایڈوائزر ی پیغا ما ت کے ذریعے بھی دی جا ئے ۔صوبا ئی وزیر صحت نے سر کا ر ی ہسپتا لو ں کے سر برا ہو ں کو ہدا یت کی کہ وہ اپنے ہسپتا لو ں میں گنجا ئش میں اضا فہ کریں اور پی ڈی ایم اے ، محکمہ صحت ،مقا می انتظا میہ ،اسکا ؤ ٹس اور گر لز گا ئیڈ ،محکمہ مو سمیا ت ،ٹریفک پو لیس اور نجی ایمبو لینس سر وس کے ادا رو ں پر مشتمل ایک ٹا سک فو ر س تشکیل دیں ۔جا م ہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ حفا طتی اقدا ما ت پر عمل درآمد کر کے انسا نی جا نو ں کو بچا یا جا سکتا ہے اور اگر ہم سب مل کر ایما ندا ر ی سے اپنے فرا ئض انجا م دیں تو مشکل صو ر تحا ل سے نمٹنا آسا ن ہو جا ئیگا ۔

متعلقہ عنوان :