چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ترک ایئر فورس کے کمانڈر جنرل عابدین اونال کی ملاقات،پاکستان اور ترکی کی مسلح افواج کے درمیان دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔ ملاقات میں اتفاق
ثنااللہ ناگرہ پیر 28 مارچ 2016 18:48
راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ۔2016ء) چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترک ایئر فورس کے کمانڈر جنرل عابدین اونال نے پیر کو جائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی ۔
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں دونوں عسکری رہنماؤں نے پاکستان اور ترکی کی مسلح افواج کے درمیان دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ۔ ترک فضائیہ کے کمانڈر نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستانی افواج کی قربانیوں کا اعتراف کیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.