گو رنمنٹ ڈگری کالج کامونکی کا سپورٹس میلہ سوموار تک مو خر

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 28 مارچ 2016 18:19

کامونکے(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 28 مارچ۔2015ء) لاہور میں دھماکوں کے بعد گو رنمنٹ ڈگری کالج کا سپورٹس میلہ آئندہ سوموار تک مو خر کر دیا گیا ،بتایا گیا ہے کہ گذشتہ گو رنمنٹ ڈاگری کالج میں سالانہ سپورٹس پر و گرام کے سلسلہ میں ایو ارڈز تقسیم کیے جانے تھے لیکن لاہور میں ہونے والی دہشت گردی اور بڑے پیمانے پرمعصوم شہریوں کی اموات کی وجہ سے سپورٹس پروگرام کو ایک ہفتہ کیلئے موخر کردیا گیا ہے ۔