ننکانہ بار کے وکلاء نے گلشن اقبال پارک بم دھماکہ میں ہلاک ہونے والے افراد کے سوگ

میں ہڑتال کی کوئی وکیل عدالتوں میں پیش نہ ہوا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 28 مارچ 2016 18:17

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 28 مارچ۔2015ء) ننکانہ بار کے وکلاء نے لاہور گلشن اقبال پارک میں بم دھماکہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اور احتجاجاً کیا اور سارا دن عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کیا اور عدالتوں میں کام ٹھپ رہا۔