وزیر اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو کا گرو دوارہ پر بندھگ کمیٹی کے سربراہ سردار شام سنگھ کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 28 مارچ 2016 17:44

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو نے گرو دوارہ پر بندھگ کمیٹی کے سربراہ سردار شام سنگھ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر نے ایک تعزیتی پیغام میں سردار شام سنگھ کی بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ بین المذاہب کے علمبردار کے طور پر ہمیشہ انہیں یاد رکھا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :