لاہور میں دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی کے بعد دنیا بھر کے میڈیا نے شدید غم اور غصے کا اظہار
پیر 28 مارچ 2016 16:59
لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ۔2016ء) لاہور میں دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی کے بعد دنیا بھر کے میڈیا نے شدید غم اور غصے کا اظہار کیا ہے۔واشنگٹن پوسٹ نے لکھا کہ دہشت گردوں نے پکنک مناتی فیملیز کے خوشگوار لمحات کو دکھ اور تکلیف میں بدل دیا ۔نیورک ٹائمز نے خبر دی کہ ایک خود کش بمبار نے بچوں کے جھولوں کے قریب خود کو اڑا لیا ۔
(جاری ہے)
میل آن لائن کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے سیاسی گڑھ پنجاب میں واقع گلشن اقبال پارک میں قیامت ٹوٹ پڑی ، دھماکے سے کئی بچے اور خواتین لقمہ اجل بن گئے ۔
رشین ٹوڈے نے دنیا سے سوال کیا کہ برسلز دھماکوں جیسا رد عمل لاہور کے لیے کیوں نہیں ؟ دنیا کی عمارتیں پاکستانی پرچم میں کیوں نہیں رنگی گئیں ؟اسکائی نیوز ٹیلی گراف ، جاپانی اور فرانسیسی سمیت دنیا بھر کے میڈیا نے لاہور دھماکے پر غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.