کراچی ، کٹھن حالات سے دوچار تھیلیسیمیا میں مبتلا یتیم بچوں کو مسیحا کا انتظار
پیر 28 مارچ 2016 16:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) کراچی میں غربت کی شکاربیوہ خاتون تھیلیسیمیا میں مبتلا تین بچوں کیساتھ انتہائی مشکل اور کٹھن حالات میں زندگی گزار رہی ہے۔ بیٹا ماں کا سہارا ہوتا ہے لیکن بدقسمتی سے وہ خود سہارے کا منتظر ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ملیر کی رہائشی بیوہ خاتون شازیہ دس برس سے بزرگ والد اور تھیلیسیمیا کی شکار بیٹی انعم عاصمہ اور بیٹے اویس کیساتھ نہایت مشکل اور کٹھن حالات میں زندگی گزار رہی ہیں۔
تھیلیسیمیا کا شکاربیٹا اویس بھی چند ماہ قبل حادثے میں زخمی ہو کربستر سے لگ گیا ہے اور گھر میں چھوٹی سی دکان بنا کر گھروالوں کی کفالت کر رہا ہے۔ شازیہ اور ان کے بچوں کا کہنا ہے کہ ان کا گھربھی خستہ حال ہے۔ بارشوں کے دوران گھر میں پانی جمع ہو جاتا ہے جس کی مرمت کیلئے بھی وسائل دستیاب نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.