فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام58 ویں بیج کی پاسنگ آوٹ پریڈ
پیر 28 مارچ 2016 16:12
ژوب۔28 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 مارچ۔2016ء)فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام58 ویں بیج کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد، تقریب کی مہمان خصوصی کمانڈر29 بریگیڈ بریگیڈئیر طاہر گلزار ملک تھے۔ مہمان خصوصی بریگیڈئیر طاہر گلزار ملک نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی بریگیڈیئر طاہر گلزار ملک نے تربیت مکمل کرنے والے ریکروٹس کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تربیت مکمل کرنے والے ریکروٹس کی کارکردگی انتہائی حوصلہ افزاء ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک ہزار ریکروٹس نے تربیت مکمل کی ہے جن کا تعلق ملک کے مختلف صوبوں سے ہیں انہوں نے ریکروٹس کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنی محنت لگن اور جذبے کے باعث ایف سی کے قابل فخر دستوں میں شامل ہو رہے ہیں ایف سی بلوچستان کے قابل فخر دستوں میں شمولیت اعزاز کے ساتھ ایک چیلنج بھی ہے ریکروٹس آنے والے دنوں میں فرائض کی ادائیگی کیلئے ملک اور فورس کیلئے ہر قسم کی تکالیف اتھانا پڑیگی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.