لاہور : سکیورٹی اداروں نے مبینہ خود کش حملہ آور کا خاکہ تیار کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 28 مارچ 2016 15:57

لاہور : سکیورٹی اداروں نے مبینہ خود کش حملہ آور کا خاکہ تیار کر لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28مارچ2016ء) : سکیورٹی اداروں نے سانحہ گلشن اقبال پارک کے مبینہ خود کُش حملہ آور کا خاکہ تیار کر لیا ہے۔ تیار کیے گئے خاکے میں مبینہ حملہ آور کی عمر 20 سے 22 سال معلوم ہوتی ہے۔ پولیس کے مطابق خاکہ عینی شاہدین کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔