گلشن اقبال پارک سیل ،عوامی داخلے پر تا حکم ثانی پابندی عائد

پیر 28 مارچ 2016 13:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مارچ۔2016ء) گلشن اقبال پارک میں خود کش حملیکے بعد پارک کو سیل کر دیا اور عوامی داخلے پر تا حکم ثانی پابندی عائد ہو گئی ۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز گلشن اقبال پارک میں خود کش حملے کی وجہ سے 72افراد جاں بحق اور300سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ اس واقعے کے بعد پارک کو تحقیقات کے لیے سیل کر دیا گیا ہے ۔اور عوامی داخلے پر تاحکم ثانی پابندی ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :