میانمار کی پارلیمنٹ نے پانچ رکنی نئے انتخابی کمیشن کی تشکیل کی منظوری دیدی

پیر 28 مارچ 2016 12:51

ینگون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مارچ۔2016ء) میانمار کی پارلیمنٹ نے پانچ رکنی نئے الیکشن کمیشن کی تشکیل کی منظوری دیدی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر یومتائن کائیو کے تجویز کردہ نئے الیکشن کمیشن کے سربراہ یوملاتھین ہوگئے جبکہ اس کے اراکین میں یوآنگ مائٹ ، سونی ژی ، یوتیون فائن اور یوملائینٹ شامل ہونگے نیا تشکیل دیا جانیوالا الیکشن کمیشن آئندہ پانچ سال کے بعد ہونیوالے انتخابات کے امور نمٹائے گا

متعلقہ عنوان :