سانحہ لاہور ، وزیر اعلیٰ پنجاب زخمیوں کی عیادت کیلئے پہنچ گئے
پیر 28 مارچ 2016 12:38
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مارچ۔2016ء) سانحہ لاہور کے زخمیوں کی عیادت کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب شیخ زید ہسپتال پہنچ گئے ، خون کا عطیہ دیا اور کہا کہ بزدلانہ کارروائیوں کے ذریعے دہشت گرد ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف شیخ زید ہسپتال پہنچے اور سانحہ لاہور کے زخمیوں کی عیادت کی۔
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے ہر ممکن طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
اس موقع پر شہباز شریف نے ڈاکٹرز ، نرسز ، اور پیرا میڈیکل سٹاف کی کارکردگی کو بھی سراہا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے زخمیوں کیلئے خون کا عطیہ بھی دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتیں۔ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے شہریوں سے خون کا عطیہ دینے کی اپیل بھی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.