وفاقی دارالحکومت میں حالات مزید کشیدہ ، مظاہرین کی تعداد میںاضافہ، موبائل فون سروس معطل ، ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم
سمیرا فقیرحسین پیر 28 مارچ 2016 12:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28مارچ2016ء) : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ممتاز قادری کے حامیوں نے تاحال دھرنے کی صورت اختیار کر رکھی ہے۔ دھرنے کے سبب وفاقی دارالحکومت میں حالات مزید کشیدہ ہونے کے پیش نظر سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ جبکہ ہپاک فوج کے دستے بھی امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے موجود ہیں۔ مظاہرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق دھرنے کے شرکا نے اپنے لیئے پانی اور کھجوروں کا ذخیرہ بھی کر لیا ہے۔
اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے قریب ڈی چوک پر اسٹیج بھی لگا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ثروت اعجاز کا کہنا تھا کہ حکومت سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، انہوں نے کہا کہ فیصلے کا اختیار رکھنے والے ہی ہم سے مذاکرات کریں بہتر ہے کہ ایاز صادق مذاکرات کے لیے آئیں ، ثروت اعجاز نے کہا کہ ہم حکومت سے ساتھ ہونے والے مذاکرات فوج کی نگرانی میں چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.