کابل : افغان پارلیمنٹ کی نئی عمارت پر راکٹ حملہ۔ افغان میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 28 مارچ 2016 11:38

کابل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28مارچ2016ء) : افغان پارلیمنٹ کی نئی عمارت پر راکٹ فائر کیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق سکیورٹی حکام پارلیمنٹ کو بریفنگ دینے جا رہے تھے کہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت پر راکٹ فائر ہو گیا۔

(جاری ہے)

افغان میڈیا نے بتایا کہ راکٹ پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب گرا جس کے باعث کوئی نقصان نہ ہوا۔

متعلقہ عنوان :