گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے کی آواز کئی کلو میٹر دور تک سنی گئی

اتوار 27 مارچ 2016 23:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مارچ۔2016ء) صوبائی درالحکومت کے علاقہ گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے کی آواز کئی کلو میٹر دور تک سنی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار لاہورکے گلشن پارک میں ہونیوالے دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کی اس کی آواز یتیم خانہ ‘سکیم موڑ ‘ملتان روڈکے علاوہ کئی کلومیٹر دور تک سنی گئی اورلوگوں کا کہنا ہے کہ دھماکہ کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے ہر کسی کو یہی لگا کہ دھماکہ انکے انتہائی قریب ہوا ہے ۔