بنوں: غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل

اتوار 27 مارچ 2016 13:16

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 مارچ۔2016ء) بنوں میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2افراد کو قتل کردیاگیا۔پولیس کیمطابق وکیل ٹاون میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

(جاری ہے)

جس سے خاتون سمیت 2افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس نے لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال بنوں منتقل کردیاہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :