بے وقوف مت بنیں‘ یکم اپریل کو کوئی آپ کو پریشان کر سکتا

اتوار 27 مارچ 2016 13:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 مارچ۔2016ء) بے وقوف مت بنیں‘ یکم اپریل کو کوئی آپ کو پریشان کر سکتا ہے کسی کی بات پر یقین کرنے سے قبل تحقیق ضرور کر لیں۔

(جاری ہے)

اپریل فول اخلاقیات کا چہرہ مسخ کرنے کا تہوار ہے جس کا اسلام کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ نوجوان نسل کو غیر اسلامی رسوم کے ذریعے تباہی کے راستے پر ڈالنے والی غیر مسلم قوتیں اپریل فول جیسے فتنہ کا آسرا لے رہی ہیں۔ ہمیں بحیثیت مسلمان اس رسم کا خاتمہ کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔

متعلقہ عنوان :