ایم کیو ایم کی اہم رہنما بابر غوری کو دبئی میں گرفتار کرنے کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی اتوار 27 مارچ 2016 00:13

ایم کیو ایم کی اہم رہنما بابر غوری کو دبئی میں گرفتار کرنے کی اطلاعات
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 مارچ۔2016ء) ایم کیو ایم کی اہم رہنما بابر غوری کو دبئی میں گرفتار کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئر رہنما بابر غوری کو دبئی میں گرفتار کر لیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

بابر غوری کا نام صولت مرزا کی جانب سے پھانسی سے قبل لیا گیا تھا۔ صولت مرزا کے انکشافات کی روشنی میں تحقیقاتی ادارے تحقیقات کر رہی تھیں۔ بابر غوری صولت مرزا کے انکشافات کے بعد امریکا روانہ ہو گئے تھے۔ تاہم گزشتہ روز ان کی دبئی آمد ہوئی تھی جس کے بعد انہیں وہاں گرفتار کر لیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :