لاہور ٹیکس بار کے انتخابات میں فرحان شہزاد واضح اکثریت سے صدر منتخب
ہفتہ 26 مارچ 2016 21:01
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مارچ۔2016ء ) لاہور ٹیکس بار کے انتخابات میں فرحان شہزاد واضح اکثریت سے صدر منتخب ہو گئے۔ٹیکس ہاؤس لاہور میں ہونے والے لاہور ٹیکس بار کے انتخابات میں کل پانچ نشستوں کے لئے دس امیدواروں کے درمیان انتخابی دنگل ہوااورتئیس سو سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
(جاری ہے)
صدارت کی نشست پر شفقت محمود چوہان اور ڈیموکریٹک گروپ کے حمائت یافتہ امیدوارفرحان شہزاد اور عامر قدیر کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہوا۔
جس میں فرحان شہزاد واضح اکثریت سے صدر منتخب ہو گئے۔جیت کا اعلان ہوتے ہی نو منتخب عہدیداراور ان کے حامی ایک دوسرے کو مبارک بادیں دیتے دکھائی دئیے۔نو منتخب صدر لاہور ٹیکس بار فرحان شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیکس بار سے مل کر قانون کی حکمرانی اور وکلاء کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات کئے جائیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.