کھڈیاں میں صفائی مہم
ذیشان حیدر ہفتہ 26 مارچ 2016 20:29
کھڈیاں خاص(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 26 مارچ۔2015ء) ’’کلین کھڈیاں پراجیکٹ‘‘ کے تحت’’میں اور میرے 10 فٹ‘‘ پروگرام محلہ ابوبکر ٹاؤن میں ایم این اے ملک رشید خان،ایم پی اے ملک محمد احمد خان، کونسلر اسد نذیر بلوچ نے صفائی مہم کا آغاز کیا۔
(جاری ہے)
جواد ابراہیم ڈوگر، صابر علی بابر، چوہدری ہارون اسماعیل، میاں عبدالرحیم خالد، جان محمد جٹ کونسلرز، صحافیوں فاروق وسیم ملک، سیف اﷲ ملک ایڈووکیٹ، میاں فرخ، رانا اسد علی، سید عبدالرحمان، محمد سلیم بھٹی، فیصل اقبال ایڈووکیٹ، حاجی ابراہیم ہوٹل والے، محمد اکرم شاکر، حافظ امجد،نیشن کالج آف مینیجمنٹ کے طلباء نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
اس موقعہ پر گلیوں کے کونوں پر گندگی کے لیے ’’باسکٹ‘‘ بھی لگائی گئی۔مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.