ورلڈکپ میں جو کچھ ہوا وہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا: شاہد آفریدی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 26 مارچ 2016 20:13

ورلڈکپ میں جو کچھ ہوا وہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا: شاہد آفریدی

دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 مارچ 2016ء) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں جو کچھ ہوا وہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دبئی پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے میڈیا سے کچھ دیر کیلئے گفتگو کی۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پریشان نہ ہوں ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔ ورلڈکپ میں جو کچھ ہوا وہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :