مظفر گڑھ میں حادثے میں آگ لگنے سے آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا‘4افراد ہلاک20زخمی
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 مارچ 2016 19:02
مظفرگڑھ(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26مارچ۔2016ء)مظفر گڑھ میں حادثے میں آگ لگنے سے آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق خادثے میں4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد افراد جھلس گئے ہیں، زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
(جاری ہے)
قصبہ گجرات میں پارکو آئل ریفائنری سے نکلنے والا آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔
اس دوران لوگ آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لئے آگے بڑھے تو اس میں موجود خام تیل کے باعث آئل ٹینکر میں زور دار دھماکہ ہو گیا جس کے باعث آگ بجھانے والے افراد اور راہگیر آگ کی زد میں آ گئے۔ واقعہ میں 4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق واقعہ میں جھلسنے والے 15 سے زائد افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.