ورلڈ ٹی ٹونٹی، سری لنکا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنیکا فیصلہ

ہفتہ 26 مارچ 2016 18:36

ورلڈ ٹی ٹونٹی، سری لنکا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنیکا ..

نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی مین راؤنڈ کے گروپ ون میں سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔