صوفی شاعر شاہ حسین کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا‘سیکورٹی کے سخت انتظامات
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 مارچ 2016 18:20
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26مارچ۔2016ء) لاہور میں حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لعل کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا،زائرین اور عقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے،دربار کے چاروں اطراف سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
صوفی شاعر حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لعل کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز رسم چادر پوشی سے کیا گیا،دربار پر حاضری کے لیے ملک کے طول و عرض سے زائرین آرہے ہیں اور عشق مستی سے سرشار زائرین کی دھمال کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
پولیس کے مطابق دربار کے چاروں اطراف سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،میلہ چراغاں کی تقریبات تین روز تک جاری رہیں گی،محکمہ اوقاف کی جانب سے زائرین کے لیے لنگر کا بھی انتظام کیا گیا ہے،ضلعی حکومت نے آج لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان بھی کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.