احتساب عدالت نے ڈی ایچ اے فراڈ کیس میں ملوث 2 ملزموں کو جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بجھوا دیا
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 مارچ 2016 18:20
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26مارچ۔2016ء) لاہور کی احتساب عدالت نے ڈی ایچ اے فراڈ کیس میں ملوث 2 ملزموں کو جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بجھوا دیا۔احتساب عدالت میں نیب حکام نے دونوں ملزمان کو پیش کر کے مو¿قف اختیار کیا کہ ملزم حماد ارشد اور بریگیڈیئر خالد نذیر بٹ نے ڈی ایچ اے اراضی اسکینڈل میں 16 ارب روپے کی کرپشن کی۔
ملزمان نے شہید ہونے والے فوجیوں کے لواحقین سمیت 26 ہزار شہریوں کے ساتھ فراڈ کیا۔(جاری ہے)
ملزمان سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے، لہٰذا ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی مزید توسیع کی جائے۔ملزمان کے وکلاءنے بتایا کہ الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں، انہیں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، لہٰذا جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کی جائے۔ عدالت نے دونوں جانب سے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کو 14 روز کے لئے جوڈیشنل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل بجھوا دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.