سندھ حکومت نے بلدیاتی ایوان چلانے کے قوائد ضوابط کو حتمی شکل دیدی،مجوزہ مسودہ منظوری کیلئے وزیر اعلی سندھ کو بھیجوادیا گیا
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 مارچ 2016 18:05
کراچی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26مارچ۔2016ء) سندھ حکومت نے بلدیاتی ایوان چلانے کے قوائد ضوابط کو حتمی شکل دیدی،مجوزہ مسودہ منظوری کیلئے وزیر اعلی سندھ کو بھیجوادیا ،کونسل قوانین کے مطابق میئر ،ڈپٹی میئر ،چیئرمین سمیت کسی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے دوتہائی اکثریت ثابت کرنا ہوگی۔
(جاری ہے)
سندھ حکومت ذرائع کے مطابق سندھ بھر کے میٹروپولیٹن،میونسپل ،ٹاﺅں اور یونین کونسل کے اجلاس چلانے کیلئے تیار کردہ مجوزہ مسودہ کے مطابق میئر ،ڈپٹی میئر ،چیئرمین سمیت کسی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد کیلئے اجلاس سات دن کے نوٹس پر طلب کیا جاسکے گا۔
بلدیاتی ادارے ہر ماہ کونسل کااجلاس بلانے کے پابند ہونگے۔ میئراور چیئرمین کوکونسل کا اجلاس بلانے کا اختیار ہوگا،کونسل کا ہنگامی اجلاس تین دن جبکہ عام اجلاس چار دن کے نوٹس پر بلایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.