پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
میاں محمد ندیم ہفتہ 26 مارچ 2016 14:52
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26مارچ۔2016ء) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ایک شہری شاہد اورکزئی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے خلاف جمع کرائی گئی توہین عدالت کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سنگین غداری کیس کے ملزم پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت سپریم کورٹ نے نہیں حکومت نے دی۔
وزیر داخلہ نے عدالت کا نام استعمال کر کے غلط بیانی کی لہذا انہیں توہین عدالت کی درخواست پر شو کاز نوٹس جاری کیا جائے۔ درخواست میں 17 مارچ 2016 کو پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے نوٹیفیکیشن بھی معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست گزار نے رجسٹرار آفس سے استدعا کی ہے کہ یہ درخواست 29 مارچ کو سماعت کے لیے مقرر کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.