”لوگوں کو اپنا تعارف کرانا پڑتا ہے۔۔۔آج کل طوطوں کو چوری اور بندروں کو روٹی کھلاتا ہوں“ ڈاکٹر عبد القدیر خان

ہفتہ 26 مارچ 2016 14:37

”لوگوں کو اپنا تعارف کرانا پڑتا ہے۔۔۔آج کل طوطوں کو چوری اور بندروں ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مارچ۔2016ء)ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے تقریب میں سنجیدکے ساتھ دلچسپ گفتگو بھی کی ۔

(جاری ہے)

ایک موقع پر ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا کہ میں سوشل ویلفیئر کا بھرپور جذبہ رکھتا ہوں ۔ جب کسی سکول یا کالج میں مستحق طالبعلم کے داخلے کیلئے فون کرتا ہوں تو تعارف کرانے پر پوچھا جاتا ہے کون عبد القدیر خان ؟۔ پھر میں انہیں بتا تا ہوں جس نے ایٹم بم بنایا تھا ۔ آج کل میں طوطوں کو چوری اور بندروں کو روٹی کھلاتا ہوں۔